ژوب، لاپتہ پولیس اہلکار کی لاش بر آمد

ژوب:لاپتہ پولیس اہلکار کی لاش برآمد پولیس کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانے میں سپاہی عباس ولد گلاب خان اکاخیل کے لاپتہ ہونے کے اطلاع ملنے پر تلاش شروع کردی تاہم گنج محلہ میں واقع خالی مکان سے لاپتہ پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post