مقبوضہ بلوچستان میں موسم کی پیشن گوئی

مکران ، گوادر کوسٹ، جیوانی ، اورماڑہ ،تربت ، میں کافی تیز سے تیز بارشیں ہونے کے امکانات ہیں ، جس سے نشیبی علاقے زیر آب ،آ سکتے ہیں لسبیلا ، اوتھل ، بیلا ، تیز ترین بارشیں متوقع چند ایک جگہ گرج چمک والے بادل وجود پا سکتے ہیں جبکہ چند ایک مقامات پر درمیانی بارش بلوچستان کے علاقہ قلات ، مستونگ، میں بھی 2 سلسلے وقفے وقفے برسے گیں ، شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوگی۔ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ضلع ،خضدار میں ، جو جنوب مغربی علائقے آتے ہیں وہاں ، کافی تیز بارشیں پڑ سکتی ہیں جبکہ خضدار کہ پہاڑوں پر اس سال کی پہلی برف باری ہونے کا امکان موجود

Post a Comment

Previous Post Next Post