نال میں ٹرانسفارمر برسٹ ہونے سے آٹوز جل کر خاکسر ہوگیا

خضدار
نال بازار میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے عبدلحکیم کے آٹوز کا دکان مکمل جل کر خاکسار ہوا دکان میں لاکھوں روپے کے سامان تھے تفصیلات کے مطابق نال بازار میں عبدلحکیم کے اٹوز کے اوپر بجلی کے ٹرانسفارمر بسٹ ہونے کی وجہ سے دکان میں آگ لگ گیا ۔میونسپل کمیٹی کا عملہ بروقت پہنچ کر آگ کو پھیلنے سے روکا اور بجھانے میں کامیاب ہوگے۔ آگ تیز ہونے کی وجہ آٹوز کے سامان مکمل جل کر خاکسار ہوے گڈز بچ گیا

Post a Comment

Previous Post Next Post