نصیرآباد: فورسز کے ہاتھوں دو افراد حراست بعد لاپتہ

نصیر آباد میں پاکستانی فورسز نے اسپتال میں چھاپہ مارکر دو مریضوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت قلندر ولد لولہا بگٹی اور مار شلا ولد عزیز بگٹی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ لاپتہ کیئے جانے والے دونوں افراد کے لواحقین نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اور حکومتی اعلی حکام اور انسانی حقوق کے اداروں سے ان کی باحفاظت بازیابی کے لئے اپیل کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post