مند: بلوچ یکجہتی کمیٹی مند کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ بلو میں آج ساچان کرکٹ کلب مند کے کپٹن اور سماجی کارکن کپٹن آدھم بلوچ کو سرکاری ڈیتھ اسکواڈ کے مسلح کارندوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا انھوں نے کہاکہ آئے روز بلوچستان میں ریاستی سرپرستی میں مسلح ڈیتھ اسکواڈ کی معصوم بلوچوں کا قتل عام معمول بن چکا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی مند کپٹن آدھم کی قتل کا سختی سے مذمت کرتا ہے ۔ اس بیہمانہ قتل کے خلاف جلد احتجاج کا اعلان کریں گے۔ مند