بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابقہ چیئرمین اور بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکتری جنرل رحیم بلو چ ایڈوکیٹ
نے کہاہے کہ
شہداء ڈاکٹر منان جان، اشرف جان، حنیف جان، نوروز جان اور ساجد جان کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اپنی جانوں کو لاحق خطرات کے باوجود انہوں نے بلوچ عوام کو متحرک کرنے اور ان میں سیاسی بیداری پھیلانے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ ان کا مشن فتح تک جاری رہے گا۔
Heartfelt tributes to the Martyrs Dr Mannan Jan, Ashraf Jan,Hanif Jan, Nouroz Jan & Sajid Jan. Despite of obvious threats to their lives, they didn’t hesitate to mobilize the Baloch masses & spread political awareness among them. Their mission will be continued till the victory.