بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات آٹھ بجے سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ائیرپورٹ چوک پر قائم قابض فوج کی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔
یہ حملے بلوچستان کی آزاری تک جاری رہیں گے۔