اوتھل:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ اوتھل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی،جاں بحق شخص کی شناخت یونس شاہ ولدیت یعقوب شاہ ساکن سریاب روڈ کوہٹہ جبکہ زخمی شخص کی شناخت سالار خان ولدیت محمد آصف ساکن چاغی قوم سنجرانی کے نام سے ہوئی،زخمی شخص کو لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کی ایمبولینس میں ٹرامہ سینٹر کراچی روانہ کردیا گیا۔
Share this: