بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابقہ چیئرمین رحیم ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ
پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار ریاست پر دبائو ڈال رہے ہیں کہ وہ اندرون اور بیرون ملک بلوچ محب وطنوں کو قتل کرے جبکہ ریاست پہلے ہی ایسا کر رہی ہے۔ لیکن تاریخ کا سبق یہ ہے کہ ’’جو قوم نوآبادیاتی قبضے سے چھٹکارا پانے کے لیے پرعزم ہے‘‘ اسے کسی بھی طرح کے جبر سے محکوم نہیں رکھا جا سکتا۔
Pakistan’s defense analysts are pressing state to kill Baloch patriots at home & abroad while state is already doing so. But lesson of history is that “a nation determined to get rid of colonial occupation”can’t be kept subjugated by any means of coercion.