قازکستان عوام کے ہاتھوں فوج کی گرفتاری کا منظر۔

قزاقستان میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران مہنگائی و بے روزگاری اور حکومتی کارکردگی سے تنگ عوام نے فوجی جوانوں کو پکڑ لیا۔ قازق صدر نے روس اور دیگر ممالک سے عوامی احتجاج سے نمٹنے کے لئے مدد کی اپیل کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post