کوئٹہ میں تین روز سے لاپتہ بچی کی لاش گھر کی ٹینکی سے برآمد

کوئٹہ:کوئٹہ میں تین روز سے لاپتہ بچی کی لاش گھر کی ٹینکی سے برآمدپولیس کے کوئٹہ میں تین روز سے لاپتہ بچی کی لاش گھر کی ٹینکی سے برآمد
مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے نیو فقیر محمد روڈ سے چھ سے سات سالہ بچی عالیہ کی لاش گھر کی ٹینکی سے برآمدہوئی پولیس کے مطابق بچی گزشتہ تین رو ز سے لاپتہ تھی جسکی تلا ش جارہی تھی پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post