خضدار کے عوام کے ساتھ ایک اور نا انصافی چینی 'پتی اور دودھ اپنے جگہ پر برقرار پھر بھی ایک کپ چاۓ میں 10 روپے مہنگا کر کے خضدار کے عوام کی پریشانیاں بھڑا دی
*سول سوسائٹی خضدار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس من مانی پر چاۓ سے بلکل* *بائيكاٹ کریں ۔جیسے کچھ روز پہلے روٹی میں 5 روپے اضافہ ہوا تھا عوام نے ہمت کی اور عوام کی کوشیشیں رنگ لاۓ نان بائ کو مجبورن روٹی 25 کے بجاۓ 20 کرنا پڑا عوام ایک ہوکر اس نا انصافی سے چٹکارا پاۓ ہم ایک ہوکر اس نا انصافی سے چٹکارا پاسكتے ہیں*