کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی علاقے جمعیت روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے 8سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جمعیت روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے 8سالہ محمد شفیق ولد محمدشریف کاکڑ جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیاہے اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
Share this: