قابض فوج کا اسلام کے نام پر بلوچ نوجوانوں کے قتل کا آغاز

پاکستان آرمی کے ایک اہلکار نے سراج نامی نوجوان کو بیلدہ میں فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس بات اعتراف کررہا ہے کہ اسنے سراج کو بلوچ کو اسلئے قتل کیا کہ اسنے پاکستان اور اسلام کے خلاف باتیں کی تھی، اسلام کے نام پر بلوچ نوجوانوں کے قتل کا نیا
سلسلہ شروع ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post