خضدار، ٹریکٹر کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

خضدار(نامہ نگار ) محنت کش ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق تفصیلات کے مطابق مار بل کمپنی میں کام کرنے والے محنت کش جانزادہ پٹھان ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوا واقعہ خضدار کی تحصیل نال میں پیش آیا

Post a Comment

Previous Post Next Post