دکی، کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق

دکی: مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جان بحق ہوگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کانکن کی شناخت رحمت اللہ ولد سوناگی قوم کاکڑ سکنہ قلعہ سیف اللہ کے نام سے ہوگئی ہے۔کانکن کی نعش کو سول ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے آبائی علاقے روانہ کردیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post