کیچ تربت زیر حراست شخص پولیس کے تحویل میں ھلاک

کیچ تربت میں امام ولد غلام حسین سکنہ مچھلی مارکیٹ تربت پولیس کے قید میں رہنے دوران ھلاک ہوگئے ۔پولیس کے مطابق قید دوران اچانک انکی طبیعت بگر گئی ۔جب ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں وہ جان بر نہ ہوسکے ۔تاہم حقائق ڈاکٹروں کے رپورٹ آنے بعد سامنے آسکیں گے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post