بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ مرکزی سیکرٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے سوشل میڈیا ٹیوٹر پر لکھاہے
مولانا @SirajOfficial کی تقریرسےلگتاہے وہ گوادر کےعوام سے اظہار یکجہتی کیلئے نہیں آیابلکہ ان کی اتحاد اور یکجہتی سبوتاژ کرنے کیلئے بھیجاگیاہے۔بلوچ قوم، بالخصوص گوادر کےعوام کو ساحل و سمندر سے بیدخل کرنے کےسامراجی منصوبہ #CPEC کی حمایت سےان کی آمد کا مقصد عیاں ہے