Home مشکے تنک سے دوافراد فورسز ہاتھوں لاپتہ byBalichistan'sToday -December 29, 2021 0 آواران تحصیل مشکے کے علاقہ تنک سے پاکستانی قابض فورسز نے دوافراد نصیر احمد ولد خان محمد اور انکے رشتہ دار مولابخش کو گرفتار کرکے جبری لاپتہ کردیاہے ۔بتایا جارہاہے کہ دونوں افراد تنک کے رہائشی ہیں ۔ Facebook Twitter