خضدار(بیورورپورٹ) خضدار قومی شاہراہ وڈھ اورناچ کراس کے قریب کار حادثے میں ایک شخص جان بحق تین افرادشدید زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق اورناچ کراس کے قریب کار کو حادثہ ایک شخص جان بحق تین زخمی زخمیوں کو ریسکیو سینٹر دراکھالہ نے بروقت پہنچ کر طبی امداد دینے کے بعد خضدار ٹیچنگ ہاسپیٹل منتقل کردیا گیا ہے اور شدید زخمیوں کی حالت تشویناک بتائی جاتی ہے جان بحق شخص اور زخمیوں کا کراچی سے ہیں حادثہ کے متعلق مقامی انتظامیہ تفتیش کررہی ہے۔
Share this: