کوئٹہ میں کنویں سے ایک شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ:کوئٹہ میں کنویں سے ایک شخص کی نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب ایک گھرکے کنویں سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی جسے پولیس نے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جس کی شناخت امان اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق نعش پرتشدد کے نشانات ہیں پولیس مزیدکارروائی کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post