گوادر کے دھرنا نے ثابت کردیا قابض کا مقصد مقامی لوگوں کی زندگی سنوارنا نہیں ہے ۔رحیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ گوادر میں بڑے پیمانے پر احتجاج نے ایک بار پھر یہ عالمگیر سچ ثابت کر دیا کہ قابض ملک کی طرف سے مقبوضہ ریاست میں سرمایہ کاری کا مقصد مقامی لوگوں کی طرز زندگی کو بہتر بنانا نہیں ہے۔ اس کے بجائے، اس کی توجہ ہمیشہ مقبوضہ ملک کے وسائل پر قبضہ اور لوٹ مار پر مرکوز رہتی ہے۔ #سی پیک
Mass protests in #Gwadar again proved the universal truth that investment by the occupying country in an occupied state is never meant to improve the lifestyle of indigenous people. Instead,it always is focused on grabbing & plundering the resources of the occupied country. #CPEC

Post a Comment

Previous Post Next Post