Home گوادر میں بارا تیوں کی گا ڑی الٹنے سے 6افراد زخمی byBalichistan'sToday -December 29, 2021 0 کوئٹہ: گوادر میں بارا تیوں کی گا ڑی الٹنے سے 6افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق بد ھ کو گو ادر میں کو سٹل ہائے وے پر با راتیوں سے بھری گاڑی الٹنے کے باعث 6افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔ Facebook Twitter