بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ سندھی یومِ ثقافت 2021 کے موقع پر، سندھی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ثقافت کسی بھی قوم کی تشکیل کا بنیادی عنصر ہے۔ یہ کسی بھی قوم کی شناخت کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ آزاد قومیں یا آزادی کی آرزو رکھنے والی قومیں ہی اپنی ثقافت کو بچا سکتی ہیں۔
On the occasion of #SindhiCultureDay2021, I offer heartily congratulations to the Sindhi people. Culture is a basic element in the formation of any nation. It’s the major source of the identity of any nation. Only free nations or nations longing for freedom can save their culture ۔