کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر واقع فلور ملزم میں ڈکیتی،ڈکیت 18لاکھ روپے نقدی لے اڑھے۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ پر واقع فلو رمل میں ڈکیتی کا واقعہ ہوا پولیس کاکہناہے کہ سرکی روڈ پر واقعے فلو رملز پر رات گئے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے سرکی روڈ پر ڈکیت فلور ملز سے 18لاکھ روپے نقدی ساتھ لے گئے پیسے لاکر میں رکھے گئے تھے تھوڑ کر پیسے نکل لیے گئے ہیں ڈکیت نے فلور ملز میں تھوڑ پھوڑ بھی کی ہے شواہد اکھٹے کرکے تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔