گوادر نوجوان نے خودکشی کرلی

گوادر کے قصبہ سربندن کے رہائشی نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔ سیف اللہ ولد مولابخش سکنہ سربندن گوادر گذشتہ کافی عرصے سے بے روزگار تھے جس سے تنگ آکر انھوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post