سندھ میں آزادی پسند طلباء نے ریلیاں نکالی آزاد سندھودیش کی نعرہ بازی*

سندھ کراچی ( نمائندہ خصوصی ) سندھ کے آزاد
ی پسند یونیورسٹیوں کے طالبعلوں کی طرف سے جمعرات سندھ یونیورسٹی جامشورو، ایگریکلچرل یونیورسٹی ٹنڈو جام اور شاھ لطیف یونیورسٹی خیرپور میں ریلیاں نکالی گئیں ۔ریلیوں کے دوران پاکستان اور پنجابی فوج کیخلاف اور سندھودیش کے حق میں شدید نعرے بازی کی گئی۔ رینمائوں نے اپنی تقاریر میں بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے طلبہ سے بہرپور یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے تمام سندھی، بلوچ اور پشتون لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post