ڈھاڈر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

ڈھاڈر(نامہ نگار) کچھی کے علاقے کوٹ مینگل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے منظور احمد ولد ھزار خان موقع پر جانبحق جبکہ وزیر احمد ولد ملک گزاراقوام شاھیزئی سکنہ سنی زخمی جن کو سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا مزید کاروائی ڈھاڈر پولیس کر رہی ہے واقعہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہیں پولیس زرائع ڈھاڈر

Post a Comment

Previous Post Next Post