بی ایل ایف سی ٹی ڈی کے اہلکار ایک مخبر اور فورسز کے چوکی پر معمور گارڈ کو ھلاک کردیا ۔ پنجگور اور خضدار سے دوافراد لاپتہ ۔ کوئٹہ طلباء کے یونیورسٹی سے لاپتہ ہونے خلاف احتجاج ۔ اسلام آباد میں بساک چیئرپرسن کے بھائی کزن سمیت معصوم دس سالہ صنم اور گزین جمیل کی بازیابی کیلے احتجاج ۔ کوئٹہ مشرقی بائی پاس مین ڈاکٹر قتل ۔ گوادر کوسٹ گارڈ کت خلاف مظاہرہ ۔لنگ اشرف خلاف ایف آئی آر درج ۔