پنجگور کیلکور میں تین فوجی چوکی ختم لوگ واپس آباد ہونا شروع ہوگئے

پنجگور کیلکور میں قابض پاکستانی فورسز نے تین چار سال رہنے بعد اپنی تین کیمپ مادگ ، بند ملک اور کرکی کے گاوں سے ختم کرکے چلے گئے۔
جس کے بعد وہاں کے مکین جوکہ پنجگور ۔کولواہ ۔تربت اور دیگر علاقوں میں فورسز کے ظلم بربریت سے تنگ آکر نکل مقانی کرگئے تھے واپس آباد ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔ فورسز کا یہاں سے چلے جانا کیکور کے نہتے باسی مھراب اور انکے اہل خانہ کی قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔جن کے دومعصوم نواسے پانچ سالہ شر ھاتون اور چھ سالہ اللہ بخش کو ایف سی کے کیمپ سے ہوشاب میں واقع انکے گھر پر مارٹر گولہ داغ کر ھلاک کیاگیا تھا۔ جبکہ تیسرا بچہ زخمی ہواتھا ۔جس کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی سول سوسائٹی آل پارٹیز اور سیاسی سماجی پارٹی تنظیموں نے احتجاج کرتے ہوئے دونوں نعشین کوئٹہ لے جاکر گورنر ھاوس سامنے دھرنادیاتھا ۔اور قابض ریاست کی عدالت کے فیصلہ بعد دھرناختم ہواتھا ۔جس میں کیکور سے فورسز کے کیمپ چوکیاں ختم کرکے انھیں واپس آباد ہونے کا فیصلہ دیا گیا تھا
۔ہ

Post a Comment

Previous Post Next Post