بلوچستان ٹوڈے اردو نیوز بلیٹن 8 نومبر 2021

پاکستانی فورسز نے نوشکی سے پانچ اور تربت سے تین افراد جبری لاپتہ کردیئے ۔ https://youtu.be/O7kp65NxYtU لاپتہ دس سالہ صنم اور چھ سالہ گزین جمیل سمیت جبری گمشدگیوں اور لوگوں کو ان کے علاقہ سے بے دخل کرنے خلاف کراچی اور کوئٹہ میں احتجاج ۔ کیچ تمپ سے پکنک منانے والے دونوجوانوں کی چھلنی نعشیں برآمد ۔ آواران میں فورسز نے نذیر نامی شخص کے گھر پر قبضہ کرکے اس پر چوکی قائم کردی ۔ آواران میں فورسز نےبجنگلات پھر جلانا شروع کردیا ۔ تربت فورسز کے چوکی پر حملہ دو فوجی ھلاک ایک زخمی ۔ مشکے النگی میں فوج کے کیمپ پر راکٹوں کی بارش متعدد اہلکار ھلاک ، حملہ بعد مغربی پہاڑوں میں فوجی آپریشن جاری ۔ حب میں ڈاکوں نے مذاحمت پر دکاندار کو ھلاک کردیا ۔ مختلف روڈ حادثات میں 21 افراد زخمی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post