تربت آپسر مین قابض پاکستانی فورسز پر دستی بم پھینکا گیاہے تاحال نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے آزاد زرائع کا کہنا ہے کہ عموما فورسز دھماکہ یاحملہ ہقنے بعد شہریوں کق اس علاقے میں جانے نہیں دہتے اور خود نقصانات چھپاتے ہیں تو اسلئے کچھ نہیں بتایاجاسکتاہے ۔تاہم حقیقی معلومات حملہ آوروں کے پاس پوتی ہے کیوں کہ وہ اصل صورت حال دیکھ سکتے ہیں ۔