بلوچستان سے ایک اور نوجوان جبری گمشدگی کا شکار

بلوچستان سے ایک اور نوجوان جبری گمشدگی کا شکار
اطلاعات کے پیر کے روز بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے بختیار آباد سے ایک نوجوان کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے – علاقائی زرائع کے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علیم ماچی کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا – واضح رہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے بلوچستان میں فورسز کے ہاتھوں لوگوں کو منظر عام پہ لانے یا بازیابی کے بجائے مزید افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کرنے کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post