آواران مشکے سولیر میں فورسز نے متعدد گھر
جلادیئے
بلوچستان ٹوڈے ۔اردو
آواران( نامہ نگار ) کے تحصیل مشکے کے علاقہ سولیر اور گلی میں فورسز نے محمدرمضان، دوست محمف سمیت دیگر محلے کے تمام جھگیوں کو آگ لگادی ہے ۔آپ کو بھی علم ہے ان محلہ داروں کو گذشتہ ماہ فورسز نے زبردستی فوجی ٹرکوں میں ڈال کر ضلع واشک کے علاقہ ٹوبہ ضلع بدرکردیاتھا ۔جہاں لوگوں کو فوجی کیمپ کے نذدیک میدان پر چھوڑ کر وہاں رہنے پر مجبور کیاگیاتھا ۔