پھیلاغ پٹرول پمپ میں آتش زدگی دوران زخمی نوجوان جانبر نہ ہوسکا

 


ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) پھیلاوغ نارتھ ڈیرہ بگٹی
نجی پٹرول پمپ آتشزدگی میں جھلس جانے والے نوجوان مراد علی کوڑیانی مسوری بگٹی جانبر نہ ہوکر خالق حقیقی سے جا ملے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post