مستونگ دو پل تباہ ،تمپ سے ڈبلیو ایچ کا گاڑی چوری

 


مستونگ میں رات گئے دھماکوں سے بلوچستان ہوٹل کے قریب اور ژلی قبرستان کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دو رابطہ پل اڑا دیے گئے۔

ادھر تمپ میں مسلح افراد سول اسپتال کے احاطے میں واقع سرکاری کوارٹر سے ڈی ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر نبی داد کی گاڑی بندوق کے زور پر چھین کر فرار ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر نبی داد سول اسپتال تمپ کے احاطے میں واقع سرکاری کوارٹر میں رہائش پذیر تھے، جہاں مسلح افراد نے مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر گاڑی چھینی اور فرار ہوگئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post