خضدار مقامی ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

 


خضدار ( نامہ نگار) ضلع خضدار  گریشہ سہر کرودی کے رہائشی زخمی  برکت ولد عظیم خان نامی نوجوان  کراچی کے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔
انھیں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے رواں مہینے 16 ،17 ستمبر کی درمیانی رات ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے نشانہ بنایاتھا جب وہ کسی رشتہ دار کی شادی میں  محمد عالم ولد دادبخش نامی رشتہ دار کے ساتھ موٹرسائیکل پر  شرکت کرنے جارہے تھے ،
فائرنگ میں عالم موقع پر جانبحق اور وہ شدید زخمی ہوگیاتھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post