کچھی ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے مرکزی پل کو دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑادیا
byBalichistan'sToday-
0
ڈھاڈر ( نامہ نگار) بلوچستان کے ضلع کچھی کے صدر مقام ڈھاڈر کے علاقے دوپاسی میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں پل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔