پنجگور( نامہ نگار) پروم مرو سے ملنے والی لاش کی شناخت قدیر ولد قادر بخش ساکن سلو بلیدہ سے ہوا ہے چند دن پہلے اس کے بارے میں گروپ میں خبر آئی تھی کہ مذکورہ شخص پروم سے بلیدہ کی طرف روانہ ہوا ہے اور اس کی دماغی توازن درست نہیں ہے اس کی تعلق پروم ریش پیش اور بلیدہ سے ہے