قلات سڑک کنارے تشدد زدہ خاتون کی نعش برآمد

 


قلات ( نامہ نگار) قلات پولیس کو ریج کے علاقے میں سڑک کنارے سے ایک خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی، جسے شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
پولیس کی جانب سے شہریوں سے خاتون کی شناخت میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔
اگر کوئی شہری اس خاتون کو جانتا ہو یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو قلات پولیس سے اس نمبر پر رابطہ کریں

Post a Comment

Previous Post Next Post