Home سندھ ٹھٹہ میں دو پولیس اہلکار قتل byBalichistan'sToday -June 20, 2026 0 ٹھٹھہ ( نامہ نگار ) سندھ ٹھٹہ میں ٹنڈو الہ یار کے رہائشی پولیس اہلکار اکبر مری بلوچ اور مجید مری بلوچ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ،واقعہ کے بعد پولیس نے نعشیں کھارو ہسپتال پہنچادی ۔تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ Facebook Twitter