ڈپٹی کمشنر گوادر کے سر پرستی سےمونڈی میں جو غریب لوگوں کے گھر تھوڑے جارہے ہیں،میں شدید الفاظ میں اسکی مزمت کرتا ھوں۔نعمت اللہ

 


گوادر ( ویب ڈیسک )
مکران کے مشہور سیاسی و سماجی شخصیت و ڈسٹرک وائس چیئر مین حاجی نعمت اللہ ھوت نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈپٹی کمشنر گوادر کے سر پرستی سے
مونڈی میں جو غریب لوگوں کے گھر تھوڑے جارہے ہیں
میں شدید الفاظ میں اسکی مزمت کرتا ھوں
ڈپٹی کمشنر کے علم میں لانا چاہتا ہوں
یہ وہ غریب لوگ ہیں۔جو دشت سیلاب سے متاثر ہوکر ماہیگریٹ کرکے یہاں مونڈی میں آئے ہیں۔
جو چند وقت تک جھونپڈی بناکر زندگی گزارتے رہے
اس کے بعد GDA گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے انہیں بغیر این او سی کے پکے گھر کیسے بنانے دیا ھے۔
کیا آپ ڈپٹی کمشنر گوادر جی ڈی اے ڈیپارٹمنٹ سے یہ سوال کریں گے ؟؟؟ مگر جواب ھمارے پاس ہے
اور ثبوت بھی جی ڈی اے ڈپارٹمنٹ نے عوام سے پیسے وصول کرکے عوام کو پکے گھر بنانے کا اجازت دے دیا ہے
بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے پیسے جی ڈی اےڈیپارٹمنٹ ھڈپ کرلے اور نقصان عام غریب عوام اُٹھائے
لیکن یہ ہم ہر غرض برداشت نہیں کرسکتے ہیں
پہلے جی ڈی اےڈیپارٹمنٹ غریب عوام کو ہر گھر کا وصول شدہ پیسا واپس کر دیں اس کے بعد آپ ڈپٹی کمشنر صاحب ان بے سہارا سیلاب زدگان لوگوں کا گھر تھوڈوا دیں
کیا جی ڈی اے کے پاس نقشہ
نہیں ہے،کہ یہ اراضیات سرکاری ہیں اگر نقشہ موجود تھا
تو پھر یہ کرپشن کیوں؟

Post a Comment

Previous Post Next Post