لورالائی پسند کی شادی کرنے والا جوڑا پریس کلب پہنچ گیا
byBalichistan'sToday-
0
لورالائی ( نامہ نگار ) لورالائی کے رہائشی عالم خان اور ان کی اہلیہ پسند کی شادی کے بعد پریس کلب پہنچ گئے۔ جوڑے نے مؤقف اختیار کیا کہ انہیں اپنے خاندان کی جانب سے سنگین خدشات لاحق ہیں اور متعلقہ حکام سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہیں ۔