کوئٹہ بی وائی سی رہنماء ماہ رنگ اور دیگر اسیران کا تیسرے دن بھی احتجاج جاری
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ ( نامہ نگار ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کا فیس لیس ٹرائل کے خلاف جیل کے اندر دیا گیا دھرنا تیسرے روز بھی مسلسل جاری ہے۔ #EndUnfairTrialOfBYCLeaders