حب پل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص ھلاک خاتون سمیت 2 زخمی

 


حب ( نامہ نگار ) حب پل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ایک خاتون ایک مرد سمیت خاتون زخمی،

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل،
شناخت جاں بحق نامعلوم مرد ولدیت نامعلوم 30سالہ ،زخمی عمر شہزاد ولدیت محمد شبیر 26 سالہ اور
مسکان زوجہ ساجد 25 سالہ سے ہوئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post