گوادر اور واشک سے فورسز اور سرکاری کارندوں کے ہاتھوں دو افراد اغوا



گوادر ( نامہ نگار  ) ضلع  گوادر سے قابض پاکستانی فورسز نےماہی گیر  یاسر ولد عبدالعزیز نامی نوجوان کو 18 فروری 2026 کی رات 12 بجے گھر واقع  گوادر پلیری میں چھاپہ مارکر  حراست میں لینے کے  بعد جبری  لاپتہ کردیا ۔
اہلخانہ کے مطابق یاسر بارے ابتک انھیں معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں کہ وہ کہاں کس حال میں ہے اور انھیں  عدالت


میں کیوں پیش نہیں کیاجارہاہے ۔

واشک  بیسیمہ سے سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے  نزیر احمد ولد علی حسن  سکنہ پتکین کو رواں مہینے 17 فروری کو شام پانچ بجے  اغوا کرکے لے گئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post