لاہور سے بلوچ طلباء کے جبری گمشدگی سب کو اس ظلم کے خلاف ایک آواز ہونا چاہئے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ



بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سماجی رابطے ایکس پر لکھا ہے  کہ فرید بلوچ کی چیخیں بلوچ قوم تک پہنچ رہے ہیں۔  پاکستانی فوج ایک عرصے سے انسانیت سے عاری ہے۔ 

 انہوں نے لکھا ہے کہ  یہ چیخیں پاکستانی جمہوریت، وفاق اور پارلیمنٹ پر یقین رکھنے والوں کیلے ایک سبق کا کام کرتی ہیں۔  سب کو اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post