سوراب ( نامہ نگار ) ضلع سوراب کے نواحی علاقے ماراپ اناری سے دو جبری لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ، جنہیں فورسز اور ان کے مقامی کارندوں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ہے مقتولین کی شناخت تیمور ولد امام بخش اور غلام مرتضیٰ ولد یحییٰ خان ساکنان ماراپ
سوراب کے ناموں سے ہوا ہے ۔
جنھیں فورسز نے سوراب میں واقع کراچی کوئٹہ شاپراہ پر واقع ایف سی چیک پوسٹ سے 9 فروری کی شام 5 بجے حراست میں لیکر نامعلوم جگہ منتقل کردیاتھا ۔

