Home کوئٹہ لاپتہ شخص کی نعش برآمد byBalichistan'sToday -February 24, 2026 0 کوئٹہ ( نامہ نگار ) ٹریکٹر استاد عبدالصمد میرزئی کی لاش برامد۔زرائع کا کہنا ہے دو دن پہلے عبدالصمد میرزئی کو چوروں نے ٹریکٹر سمیت لاپتہ کیا گیا۔آج بد قسمتی سے شہید عبدالصمد میرزئی کے لاش ملی۔اور ٹریکٹر ابھی تک لاپتہ ہے۔۔مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔ Facebook Twitter