کوئٹہ نوجوان رکشہ سمیت لاپتہ

 


کوئٹہ ( نامہ نگار ) پشتون آباد کا رہائشی  رکشہ چلانے والا نوجوان گزشتہ روز سے لاپتہ ہے ۔اہلخانہ کے مطابق عزت اللہ ولد باچاخان گزشتہ روز گھر سے نکلے تھے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔
نام عزت اللہ ولد باچا خان
جس بھائی کو بھی اس بارے معلومات ہو تو وہ مزکورہ نمبروں پر  رابطہ کریں
03331254612
رکشہ نمبر RB 2796 03436205914

Post a Comment

Previous Post Next Post